چیئرمین پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نظریاتی عمیر علی انجم کی جانب سےدعوت حلیم میں ایم کیو ایم پاکستان کےسربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سماجی رکن محمد دانش آرائیں عبدالعزیز آرائیں حافظ نعمان قادری کے یوجے کے صدر شعیب صدیقی محمدآفتاب احمد،محمد وقاص اور دیگر شخصیات نے شرکت کی
سماجی رکن محمد دانش آرائیں کی دعوت حلیم میں شرکت
