Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
یونائٹیڈ لیبر فیڈریشن پاکستان کا اظہارتعزیت | زرائع نیوز

یونائٹیڈ لیبر فیڈریشن پاکستان کا اظہارتعزیت

یونائٹیڈ لیبر فیڈریشن پاکستان کے چیئرمین و اراکین مرکزی عہدیداران کاممبر قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یونائٹیڈ لیبر فیڈریشن پاکستان کے چیئرمین و اراکین (مرکزی عہدیداران)نے ہر دِل عزیز حق پرست سینیٹر ممبر قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان عرف ڈپٹی اقبال  کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ مرحوم ڈپٹی اقبال کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبرجمیل و صبرِایوب عطا فرمائیں۔ (آمین)

یونائٹیڈ لیبر فیڈریشن پاکستان کے عہدیداروں نے اپنے تعزیتی بیان میں مزید کہا کہ ایم این اے اقبال محمد علی خان عرف ڈپٹی اقبال کی خدمات جو کہ  انہوں نے محنت کشوں کے حوالے سے کی ہیں وہ قابل تحسین ہیں