Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
’پرانے لوگوں کو چھوڑنے والا نہیں‘ : راشد لطیف کا سیاست میں آنے کا اعلان |

’پرانے لوگوں کو چھوڑنے والا نہیں‘ : راشد لطیف کا سیاست میں آنے کا اعلان

’پرانے لوگوں کو چھوڑنے والا نہیں‘ : راشد لطیف کا سیاست میں آنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سیاست میں آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پرانے لوگوں کو چھوڑنے والا نہیں اور منشور کے ساتھ چلنے والوں میں سے ہوں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ مجھ میں ابھی کام کرنے کی سکت ہے، میں ملک و قوم کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں اور بہت کچھ کرسکتا ہوں۔

کراچی کی بجلی تو 22 اگست سے گئی ہوئی ہے، راشد لطیف

انہوں نے بتایا کہ ’موجودہ سیاسی صورت حال پر گہری نظر ہے اور اس کا بغور مشاہدہ کررہا ہوں، سب جانتے ہیں میرے سیاسی نظریات کیا ہیں؟ اور میں کس سیاسی جماعت کیساتھ وابستگی رکھتا ہوں۔

’’ نائن زیرو چلے گا دوبارہ چلے گا ‘‘

انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ میں آئندہ ایک دو سالوں کے اندر عملی سیاست میں حصہ لینا شروع کردوں۔ اس کے ساتھ ہی راشد لطیف نے واضح کیا کہ میں الگ سے اپنی سیاسی جماعت نہیں بناؤں گا، میں پرانے لوگوں اور جگہ چھوڑنے والوں میں سے نہیں اور منشور کے ساتھ چلنے والا ہوں۔