Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
این اے 245ضمنی انتخاب | زرائع نیوز

این اے 245ضمنی انتخاب

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے ایم کیوایم پاکستان، تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹرفاروق ستار سمیت پی ٹی آئی, ٹی ایل پی اور پی ایس کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں پی ٹی آئی کے محمود باقی مولوی, ہارون رشید, ٹی ایل پی کے علامہ احمد رضا قادری, محمد شعیب اور پی ایس پی کے سید حفیظ الدین، سابق ڈسرکٹ چیئرمین بلدیہ شرقی معیدانور شامل ہیں۔

یڈول کے مطابق نامزدگی فارم 24 جون تک جمع کرائے جاسکتے تھے۔ 25 جون کو امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری ہوگی،

27 جون تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی, 30 جون تک ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف اپیل کی جاسکے گی۔
4 جولائی تک ان اپیلوں پر فیصلے سنائے جائیں گے،

5 جولائی کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی، 6 جولائی کو امیدوار دستبردار ہوسکیں گے اور 7 جولائی کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے

جبکہ 27 جولائی کو این اے 245 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ ہوگی

تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی کے مرکزی اراکین نے بروز جمعہ الیکشن کمیشن آفس جاکرضمنی انتخابات کے لئے ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے