کراچی:مچھر کالونی بابول چوک کے قریب نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 9سالہ بچی شہزادی ولد شاہ جہان دوران علاج جاں بحق ہوگئی۔
بچی کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال سے موسیٰ لین ایدھی سرد خانے منتقل کردی گئی ۔
زرائع نیوز