Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
نواز شریف کی واپسی سے قبل پیٹرول نرخ 190 روپے تک کرنے کی ہدایت |

نواز شریف کی واپسی سے قبل پیٹرول نرخ 190 روپے تک کرنے کی ہدایت

لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنے کی ہدایت کی گئی۔

حکومت کو پٹرول 190 روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ ہدایات وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف چاہتے ہیں عوام کو بجلی 300 یونٹ تک فری دی جائے اور پٹرول کم از کم 190 روپے فی لیٹر تک دیا جائے۔