کراچی : شاہد خاقان کورونا میں مبتلا، احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے

کراچی :سابق وزیر آعظم شاہد خاقان عباسی کورونا میں مبتلا احتساب عدالت میں پیش نہ ہوسکے ۔

ہفتے کو پی ایس اومیں غیرقانونی بھرتی سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی اس موقع پر عدالت میں شاہدخاقان عباسی پیش نہ ہوسکے ۔

عدالت میں وکیل خواجہ نوید نے بتایا کہ شاہد خاقان عباسی کوکورونا ہوا ہے اس لیے وہ پیش نہیں ہوسکتے اس لئے حاضری سے استثنی دیا جائے ۔عدالت درخواست منظورکرتے ہوئے 16سماعت جنوری تک ملتوی کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: