کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے ۔
بلاول بھٹو زرداری 10 روزہ دورے پر امریکا میں تھے جو عمارات ایر Ek-602 کے ذریعے پاکستان دبئی پہچے جہاں سے وہ پاکستان کیلئے روانہ ہوئے چیئرمیں پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پاکستان میں مصروفیات رہیں گی بلاول بھٹو زرداری آج گڑھی خدابخش پہنچیں گے جہاں پر وہ پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کا اہم اجلاس کی صدارت کریں گے ۔
چیئرمیں پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 27 دسمبر کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔