Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
لائبہ نے فلموں میں آئٹم سونگ سے کیوں انکار کیا ! وجہ سامنے آگئی | زرائع نیوز

لائبہ نے فلموں میں آئٹم سونگ سے کیوں انکار کیا ! وجہ سامنے آگئی

کراچی : ماڈل واداکارہ لائبہ خان نے معاوضہ کم ملنے پردوفلموں میں آئٹم سونگ کرنے سے انکارکردیا۔

لائبہ خان جوکہ پاکستان شوبزانڈسٹری میں آئٹم سونگ گرل کے نام سے پہچانی جاتی ہیں نے اپنے معاوضے میں اضافہ کردیا ہے،جس کی وجہ سے انہوں نے کم معاوضہ ملنے پر دوفلموں میں کام کرنے سے انکارکردیا۔

لائبہ خان آج کل سوشل میڈیا پر بہت متحرک نظرآرہی ہیں جس کی وجہ سے بہت لوگ لائبہ خان کو اپنی فلموں میں آئٹم سونگ کروانے کے لئے کاسٹ کرنے کے خواہشمندہیں۔

لائبہ خان ان دنوں رائٹروڈائریکٹرباسوچودھری کی نئی فلم’’پیارکا پاگل پن‘‘میں بھی کام کررہی ہیں۔