Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
سلمان خان کو بچے تو چاہیے ان کی ماں نہیں ! | زرائع نیوز

سلمان خان کو بچے تو چاہیے ان کی ماں نہیں !

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کچھ سال قبل انکشاف کیا تھا کہ وہ بچوں کے خواہش مند ہیں لیکن فی الحال وہ شادی نہیں کرنا چاہتے۔

اایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ‘مجھے بچے چاہئیں لیکن بچوں کے ساتھ مائیں بھی آتی ہیں۔

سلمان نے مزید کہا کہ مجھے بچے کی ماں نہیں چاہیے لیکن بچوں کو ماں کی ضرورت ہوتی ہے’۔

سلمان نے یہ بھی کہا مجھے بچوں کی ماں نہیں چاہیے البتہ میرے پاس بچوں کو سنبھالنے کے لیے پورا گاؤں ہوگا۔