اسلام آباد : وزیراعظم کی آڈیو لیکس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیکس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ تحویل میں لیا جانے والا شخص وزیراعظم کے اسٹاف میں سے تھا، حراست میں لیے گئے شخص سے مزید تحقیقات کیلئے کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔
