کراچی : دوسرا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔15 رنز کے فرق سے پاکستان فتح سے محروم رہ گیا۔
پاکستان نے 9 وکٹوں پر 304 رنز بنائے۔ سرفراز نے شاندار سینچری داغ کر پاکستان کو ممکنہ شکست سے دور رکھا ۔
سرفراز 286 رنزکے مجوعے پر 118 رنز بنا کر آخری لمحات میں آئوٹ ہو گئے تاہم نسیم شاہ نے مزاحمت آخر تک جاری رکھی اور میچ کو ڈرا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
