Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
متھیرا پھرشدید تنقید کی زد میں آگئیں |

متھیرا پھرشدید تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور: میزبان متھیرا کی ایک ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس پر شدید تنقیدکا سلسلبہ شروع ہوچکاہے ۔

حال ہی میں میزبان متھیرا نے انسٹا گرام پر اپنی جم میں ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی جو آتے ہی چھا گئی، ویڈیو پر ان کے مداحوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

متھیرا سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔