تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور کر لیے۔

پی ٹی آئی کے جن ارکان کے استعفے منظور ہوئے ہیں ان میں جنید اکبر، عثمان ترکئی، مجاہد علی، ارباب عامر ایوب، عندلیب عباس، ملیکہ بخاری، حیدر علی خان، سلیم رحمٰن، صاحبزادہ صبغت اللّٰہ، محبوب شاہ اور محمد بشیر شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: