Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
ڈاکٹر فاروق ستار کے حوالے سے افواہ جھوٹی قرار | زرائع نیوز

ڈاکٹر فاروق ستار کے حوالے سے افواہ جھوٹی قرار

ڈاکٹر فاروق ستار کے حوالے سے افواہ جھوٹی قرار

کراچی: ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی صحت کے حوالے سے گزشتہ روز میڈیا پر خبریں زیر گردش رہیں۔

ڈاکٹر فاروق ستار کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تنظیم بحالی کمیٹی نے سختی سے تردید کی اور بتایا کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں اور اپنے گھر پر ہی ہیں۔

تنظیم بحالی کمیٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری وضاحتی اعلامیے میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر فاروق ستار نے گزشتہ روز پولیو رضاکاروں سے ملاقات کی اور پولیو مہم کا آغاز بھی کیا۔