Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اسلامیہ کالج کمپاؤنڈ کو تحویل میں لے لیا گیا | زرائع نیوز

اسلامیہ کالج کمپاؤنڈ کو تحویل میں لے لیا گیا

کراچی: اسلامیہ کالج کے کمپاؤنڈ کو رینٹ کنٹرولر نے تحویل میں لے لیا،کارروائی کے دوران پولیس کی بھاری نفری نے کمپاؤنڈ کو گھیرے میں لے رکھا تھا۔

اسلامیہ کالج کمپاؤنڈ کا کیس کرایہ دینے میں تاخیرسے شروع ہوا تھا،اسکے بعد یہ زمین لینڈ مافیا کے ریڈارمیں آگئی ۔

محکمہ تعلیم کی کالی بھیڑیوں کی مدد سے لینڈ مافیا اربوں روپے کی زمین ہتھیانے میں بالآخرکامیاب ہوگئی۔