پی ٹی آئی کا عہدیدار گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

بہاولنگر (ڈیلی پاکستان) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر ضلع کونسل محمد عمر سکھیرا کو ڈیڑھ کلو چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ممبر ضلع کونسل محمد عامر سکھیرا سے چشتیاں روڈ پر ڈیڑھ کلو چرس برآمد ہوئی جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: