Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
پی پی اپنے کارکنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتی: زرداری | زرائع نیوز

پی پی اپنے کارکنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتی: زرداری

راولپنڈی: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے کارکنان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتی، جلد ہی راولپنڈی کے پارٹی کارکنان اور رہنمائوں سے ملاقات کرونگا ۔

ان خیالات کا اظہار آصف علی زرداری نے پراچہ ہائوس راولپنڈی آمد کے موقع پر کیا۔

آصف علی زرداری نے کہا ماضی سے حال تک جو بھی ذمہ داریاں عامر فدا پراچہ اور پراچہ برادران کو سونپی گئیں، انہوں نے بطریق احسن نبھائیں۔