کوئٹہ: فاسٹ بالر نسیم شاہ کی سالگرہ کے موقع پر بھارتی اداکارہ نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ پر انہیں سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکباد دی۔
اروشی روٹیلا کی جانب سے مبارکباد کے پیغام پر نسیم شاہ نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
دوسری جانب اس سارے معاملے پر انٹرنیٹ صارفین دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
