Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
آئمہ بیگ نے خودکشی کی کوشش کیوں کی تھی ؟ | زرائع نیوز

آئمہ بیگ نے خودکشی کی کوشش کیوں کی تھی ؟

لاہور : معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن اور خود پر لگے متعدد سنگین الزامات کے باعث کچھ عرصہ قبل انہوں نے خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی کیونکہ اس وقت مزید زندہ نہیں رہنا چاہتی تھیں۔

میگزین انٹرویو میں گلوکارہ آئمہ بیگ ڈپریشن اور خود پر لگے متعدد سنگین الزامات کے باعث کچھ عرصہ قبل انہوں نے خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی کیونکہ اس وقت مزید زندہ نہیں رہنا چاہتی تھیں، وہ’ آرتھرائٹس’ کے سنگین اثرات کا شکار بنی تھیں، وہ اپنے پاؤں اور ہاتھ ایک سے دوسری جگہ درست انداز میں موڑ نہیں پاتی تھیں۔ وزن کم کرنے، کمزوری دینے اور وزن بڑھانے والی ادویات بھی کھانی پڑیں، جس وجہ سے ان میں ڈپریشن کی سطح مزید بڑھ گئی

آئمہ بیگ نےبتایا جب ان کی منگنی ٹوٹی اور ان پر برطانوی خاتون ماڈل نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سے تعلقات کے الزامات لگائے، تب وہ اور ان کا پورا خاندان صدمے میں چلا گیا۔

آئمہ بیگ کے مطابق خود پر ہونے والی تنقید اور الزامات کی وجہ سے وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہوئیں اور اسی دوران ہی انہوں نے خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی، کیوں کہ وہ جینا ہی نہیں چاہتی تھیں۔ ان ہی دنوں میں والد ان کے پاس آئے اور انہیں عمرے پر چلنے کا کہا، جس کے بعد ان کی زندگی تبدیل ہوگئی۔

آئمہ بیگ نے کہا عمرے کی ادائیگی کے بعد ان کی ذہنی حالت بہتر ہوئی اور انہیں روحانی سکون ملا۔ان کا مزید کہناتھاکہ ڈپریشن اور خود پر لگے متعدد سنگین الزامات کے باعث کچھ عرصہ قبل انہوں نے خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی کیونکہ اس وقت مزید زندہ نہیں رہنا چاہتی تھیں۔ان کا کہناتھاکہ وہ’ آرتھرائٹس’ کے سنگین اثرات کا شکار بنی تھیں، وہ اپنے پاؤں اور ہاتھ ایک سے دوسری جگہ درست انداز میں موڑ نہیں پاتی تھیں۔ وزن کم کرنے، کمزوری دینے اور وزن بڑھانے والی ادویات بھی کھانی پڑیں، جس وجہ سے ان میں ڈپریشن کی سطح مزید بڑھ گئی۔