Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
بابراعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم کے کپتان | زرائع نیوز

بابراعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم کے کپتان

لندن : بابر اعظم واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں جسے آئی سی سی نے تینوں فارمیٹ کی ٹیموں میں شامل کیا ہے۔

آئی سی سی نے بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم 2022 میں کپتان کی حیثیت سے شامل کیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسرے سال آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر قرار دیئے گئے ہیں۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 2022 میں ون ڈے فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔

بابر اعظم کو آئی سی سی نے 2021 کا بھی بہترین کھلای قرار دیا گیا تھا۔ اس طرح وہ مسلسل دوسرے سال بہترین کرکٹر قرار پائے ہیں۔