لاہور : کرکٹ بورڈ نے گرانٹ بریڈ مین کو قومی کرکٹ ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ بنا دیا۔
جنوبی افریقہ کے اینڈریو پٹک بیٹنگ کوچ ہوں گے۔
زرائع کے مطابق اینڈریو پٹک کے ساتھ پی سی بی 2 سال کا معاہدہ کرے گا۔
انہوں نے ذمہ داریاں سنبھالنے سے متعلق رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔
فزیو تھراپسٹ کلف ڈیکن، ڈریکس سائمن سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: