کراچی : اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ مصطفٰی مسجد کے قریب شہری کی فائرنگ سے لوٹ مار کرنے والا ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
ڈاکو کے تشدد سے شہری زخمی ہوگیا، عباسی اسپتال میں ڈاکو کی شناخت 27 سالہ محمد حسین بیگ ولد اختر بیگ اوزخمی شہری کی شناخت 36سالہ رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ۔
