Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی : فیکٹری اور گھر میں آتشزدگی کے واقعات , ایک خاتون جاں بحق | زرائع نیوز

کراچی : فیکٹری اور گھر میں آتشزدگی کے واقعات , ایک خاتون جاں بحق

کراچی : لیاری جونا مسجد کے قریب گھر میں آگ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔دوسری جانب سائٹ میٹروویل فرنٹیئر موڑ کےقریب تولیہ فیکٹری میں لگی آگ پر بھی قابو پالیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔