سکندر کے مقدر کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد: انسداددہشت گردی عدالت نے ملزم سکندر پر مجموعی طور پر 1 لاکھ، 11 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔اس کوجرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید6 ماہ قید کا حکم دیا۔سکندرکو16سال قیدکی سزابھی سنائی گئی۔

ملزم سکندر کی اہلیہ کو باعزت بری کرنے کا حکم دیاگیا۔انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے فیصلہ سنایا۔سزا کاحکم انسداد دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت سنایا گیا۔

ملزم سکندر نے بلیوایریامیں تین برس قبل فائرنگ کرکے دہشتگردی پھیلائی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں: