Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ماہرہ کے ساڑھی میں جلوے ! مداحوں کو بھا گئے | زرائع نیوز

ماہرہ کے ساڑھی میں جلوے ! مداحوں کو بھا گئے

لاہور:معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا کی انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے ہلکے رنگ کی ساڑھی زیبِ تن کی ہوئی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں، سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے کئے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ میڈم آپ ساڑھی میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔