Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
لاپتہ ہونے والے دوسرے ماہی گیر کی لاش سمندر سے نکال لی گئی | زرائع نیوز

لاپتہ ہونے والے دوسرے ماہی گیر کی لاش سمندر سے نکال لی گئی

کراچی: ایک ہفتہ قبل لاپتہ ہونے والے دوسرے ماہی گیر کی لاش سمندر سے نکال لی گئی۔

کورنگی ابراہیم حیدری سمندرمیں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی تھی جسکے نتیجے میں 3 ماہی گیر لاپتہ ہو گئے تھے۔

تیسرے ماہی گیرکی تلاش کے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

جن دو ماہیگیروں کی لاشیں نکالی گئی ہیں ان کی شناخت 22 سالہ بلال ولد محمد اور 22 سالہ زاہد ولد سیلمان کے نام سے ہوئی ہے۔

18 سالہ غلام نبی ولد شفیع کی تلاش جاری ہے۔