Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
سنی لیون کے شو سے قبل قریبی علاقے میں دھماکا | زرائع نیوز

سنی لیون کے شو سے قبل قریبی علاقے میں دھماکا

کراچی : بھارت میں فیشن شو کی جگہ سے 100 میٹر کی دوری پر زوردار دھماکا ہوا ہے جہاں اداکارہ سنی لیونی کو بھی شرکت کرنی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مانی پور کے دارالحکومت کے علاقے میں صبح ساڑھے 6 بجے زوردار دھماکا ہوا تاہم اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

جائے دھماکا سے 100 میٹر دور ہونے والے فیشن شو میں کل سنی لیونی کو شرکت کرنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تحقیقات جاری ہیں کہ دھماکے کے لیے کس چیز کا استعمال کیا گیا تھا۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ دھماکا دستی بم پھٹنے سے ہوا۔ فی الحال دھماکے کی ذمے داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے