Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
اکشے اور عمران ہاشمی کی ایشوریا کے ساتھ سیلفی | زرائع نیوز

اکشے اور عمران ہاشمی کی ایشوریا کے ساتھ سیلفی

ممبئی : اکشے کمار نے آج صبح انسٹاگرام سے اپنی نئی فلم ’سیلفی‘ کا پوسٹر اور اس کے ٹریلر ریلیز ہونے کی تاریخ شیئر کی۔فلم میں ان کے ساتھ عمران ہاشمی بھی شامل ہیں جبکہ ڈائریکشن راج مہتا نے کی ہے۔

اکشے کمار نے عمران ہاشمی اور ایشوریا رائے بچن کے ساتھ لی گئی سیلفی بھی شیئر کی۔

انہوں نے کیپشن میں کہا کہ ’جب میں نے اور عمران ہاشمی نے کالے کالے نینا کو کالے کالے کپڑوں سے ملانے کی کوشش کی‘۔تصویر میں اکشے اور عمران دونوں نے سیاہ کپڑے پہن رکھے ہیں اور ایشوریا رائے کے پوسٹر کے سامنے پوز دے رہے ہیں۔