Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
اماراتی صدر اور وزیراعظم کاپرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس | زرائع نیوز

اماراتی صدر اور وزیراعظم کاپرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس

دبئی : متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیراعظم نے سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پرویز مشرف کی وفات پر صدر عارف علوی کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے بھی صدر عارف علوی کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔