Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
غریب کے پاس کھانے کو نہیں, وہ جیل بھرو تحریک میں کیوں جائے گا، فیصل وائوڈا | زرائع نیوز

غریب کے پاس کھانے کو نہیں, وہ جیل بھرو تحریک میں کیوں جائے گا، فیصل وائوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ غریبوں کے پاس کھانے کو نہیں ہیں تو وہ جیل بھرو تحریک میں کیوں جائے گا، اتنی مقبولیت ہونے کے باوجود عمران خان نے اسمبلیاں توڑ کر اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری۔

انہوں نے ایک انٹرویو انہوں نے کہا کہ اس وقت وہ صورتحال نہیں کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے,
ذوالفقار علی بھٹو بہت مقبول تھے لیکن انہیں گرفتار کرکے پھانسی دے دی گئی۔جیل بھرنے سے پی ٹی آئی کو کیا فائدہ ہوگا۔یہ کیا روایت بنا دی گئی ہے جو جیل میں جائے گا بڑا لیڈر بن جائے گا۔عمران خان گالم گلوچ، لڑائی، جیلوں کے علاوہ کوئی مثبت کام کریں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان گندے لوگوں کو سائڈ پر کرکے پارٹی کے اچھے لوگوں کو سامنے لائیں۔