Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
مریم نواز 27 مارچ کو 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گی | زرائع نیوز

مریم نواز 27 مارچ کو 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گی

کراچی : نواز شریف جلد وطن واپس پہنچے گے مریم نوازشریف 27 مارچ کو رمضان میں دو روزہ دورے پر کراچی پہنچے گی مہنگائی حکومت کو خان سے جہیز میں ملی ہے۔

مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر سید شاہ محمد شاہ نے ضلعی صدر سید جی ایم شاہ کی رہائش گاہ نواب شاہ ہائو س پر گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا سید شاہ محمد شاہ کا کہنا تھاکہ ملک کو آئی ایم ایف کے چنگل میں دینے کے لئے پلانگ کے تحت عمران خان کو لایا گیا تھا ملکی حالات کے پیش نظر آئی ایم ایف سے قرض لینا وقت کی مجبوری ہے۔

انہوں نے کہاکہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کارکنان سے ملاقات کے لئے نواب شاہ پہنچا ہوں ،نوازشریف جلد وطن پہنچیں گے۔