Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی : کٹے کا گوشت بکرے کا بتاکر فروخت ہونے لگا | زرائع نیوز

کراچی : کٹے کا گوشت بکرے کا بتاکر فروخت ہونے لگا

کراچی :شہرقائد میں کٹے کے گوشت کو بکرے کا بتاکر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کے مطابق سولجر بازار سے غیرقانونی ذبح کیا ہوا 500 کلو گرام گوشت ضبط کرلیا گیا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اس حوالے سے بتایا کہ کٹے کے گوشت کو بکرے کا گوشت کہہ کر فروخت کیا جاتا تھا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ذبیحہ اور شہریوں کو دھوکا دینے کا عمل بند کیا جائے، شہری محکمہ ویٹرینری سے تصدیق شدہ گوشت ہی خریدیں۔