Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
خانہ کعبہ کے اندرونی مناظر کی تصاویر دیکھیں | زرائع نیوز

خانہ کعبہ کے اندرونی مناظر کی تصاویر دیکھیں

خانہ کعبہ جس کے اندر داخل ہونا اور نوافل ادا کرنا ہر مسلمان کی خواہش ہے، تاہم یہ موقع بہت ہی خوش نصیب لوگوں کو حاصل ہوتا ہے۔

مسجد الحرام کی انتظامیہ ہدایت کے مطابق کسی ملک کے سربراہ، وزیر اعظم یا کسی اور اہم عہدیدار کی آمد پر ہی حرم کا دروازے کھولتے ہیں

اس دوران عام لوگوں کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی کیونکہ باہر سیکیورٹی کا حصار ہوتا ہے۔

مگر بعض لوگ ایسے بھی خوش نصیب ہوتے ہیں جنہیں قدرت نے حرم کو اندر سے دیکھنے کا موقع فراہم کیا ہے۔

دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں، جنہیں خانہ کعبہ اندر سے بھی دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ ذیل میں ہم آپ لوگوں کیلئے خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کی کچھ ایسی ہی نایاب تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔