Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پاکستانی پروڈیوسر انڈین ویب ڈراموں سے خوفزدہ :صنم سعید | زرائع نیوز

پاکستانی پروڈیوسر انڈین ویب ڈراموں سے خوفزدہ :صنم سعید

کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ہمارے ڈراما پروڈیوسر انڈیا کے سٹریمز پلیٹ فارموں سے خوفزدہ ہیں۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈین او ٹی ٹی پلیٹ فارموں کی بیہودگی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم ان کے مواد سے خوف کھاتے ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ پروڈیوسروں کو خوف ہے کہ اگر ہمارے تمام اداکار منفرد کام کیلئے دیگر پروڈکشن ہاؤسز میں کام کریں گے تو پھر ہمارے ڈراموں میں کوئی کام نہیں کرے گا۔