کراچی: پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سنٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔
علی وزیر کو 31 دسمبر 2020ء کو سنٹرل جیل کراچی منتقل کیا گیا تھا۔
ایم این اے علی وزیر پر بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر خیبر پختونخوا میں بھی مقدمات درج ہیں۔
