Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
فواد خان کی نئی فلم ’’ منی بیک گارنٹی‘‘ کا ٹریلر جاری | زرائع نیوز

فواد خان کی نئی فلم ’’ منی بیک گارنٹی‘‘ کا ٹریلر جاری

لاہور: معروف اداکار فواد خان کی نئی فلم ’’منی بیک گارنٹی‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا جس کی تقریب کیو سینما میں منعقد کی گئی فلم کی کاسٹ سمیت شوبز شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

فواد خان فلم منی بیک گارنٹی میں وسیم اکرم کے منیجر بنے ہیں۔ فلم میں وسیم اکرم کا بھنگڑا بھی فلم بینوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے .

پروڈیوسر شایان خان اور فیصل قریشی کی فلم میں عائشہ عمر، جاوید شیخ،، جان ریمبو، حنا دل پذیر، میکال ذوالفقار جلوہ افروز ہوں گے۔