Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
آصفہ کس سے محبت کرتی ہیں؟‌ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل | زرائع نیوز

آصفہ کس سے محبت کرتی ہیں؟‌ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں انسداد پولیو مہم کی سفیر آصفہ بھٹو نے شاہ فیصل کالونی میں بچوں کو سرپرائز دے دیا۔

پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور خوش گپیاں بھی کیں، بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کر دیں۔سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے شاہ فیصل کالونی میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کی۔

بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور خوش گپیاں بھی کیں۔واضح رہے کہ آصفہ بھٹو زرداری محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی ہیں اور گاہے بگاہے پاکستان کے سیاسی نامے میں دکھائی دیتی رہتی ہیں۔

سیاست کے علاوہ وہ دوسری ایکٹیویٹیز کی بھی قائل ہیں ۔ اس حوالے سے گزشتہ دنوں ان کی معروف باکسر عامر خان سے باکسنگ سیکھنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں ۔