Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بیل ، بھینس اور اونٹ ذبح کرنے پر پابندی | زرائع نیوز

بیل ، بھینس اور اونٹ ذبح کرنے پر پابندی

بھارت میں‌ انتہا پسندؤں نے گائے ، بیل، بھینس اور اونٹ ذبح کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔

سرکاری احکامات کے مطابق ان جانوروں کی خریدوفروخت صرف زرعی مقاصد کے لیے ہو گی۔ یہ جانور خریدنے والے شخص کو اپنا حلف نامہ بھی جمع کرانا پڑے گا۔کہ جانوروں کو ذبح کرنےکے لیے نہیں زرعی مقاصد کے لیے خریدا جا رہا ہے۔

بھارت میں‌ مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں پر زمین تنگ کی جارہی ہے۔۔ آہستہ آہستہ لوگوں کو اس قدر پریشان کیا جارہا ہے کہ کمزور لوگ دلبرداشتہ ہو کر مذہب تبدیل کر لیں۔

بھارت میں گھر واپسی کی مہم چلائی جار ہی ہے جس کا مقصد لوگوں کو ہندو دھرم میں لانا ہے۔۔ مسلمانوں نے اس مہم کی سختی سے مخالفت کر رکھی ہے۔۔