Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شادی کے لباس پر تنقید،اشنیٰ شاہ نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا | زرائع نیوز

شادی کے لباس پر تنقید،اشنیٰ شاہ نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور : سوشل میڈیا صارفین نے کی جانب سے شادی کے لباس بارے تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے اشنیٰ شاہ نے تنقید کرنیوالوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

اشنیٰ نے کہا کہ ’’ میں ان لوگوں سے مخاطب ہوں جنہیں میرے شادی کے جوڑے سے مسئلہ ہے، آپ کو شادی میں مدعو نہیں کیا گیا تھا، نہ آپ لوگوں نے میرے برائیڈل ڈریس کے پیسے دئیے.

ان کاکہناتھاکہ میرا جوڑا اور جیولری پاکستانی ہے، ہاں میرا آدھا دل آسٹرین ہے۔