Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مرادعلی شاہ سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرکی ملاقات | زرائع نیوز

مرادعلی شاہ سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرکی ملاقات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کے درمیان وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، جس میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے قدرت آفات کے اثرات کو کم کیا جاسکتا، ہنگامی منصوبہ بندی میں بھی مدد ملے گی۔

چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ ادارہ جدید آلات اور گیجٹس نصب کررہا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلی کا جائزہ لیا جاسکے۔

ملاقات میں NDMA اورPDMA کے مابین رابطوں کو مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
ا