رواں‌ سال کتنے روپے فطرہ ادا کرنا ہوگا؟‌

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی جانب سے فطرے کے نصاب جاری کردہ فہرست کے مطابق گندم کے نصاب سے صدقہ فطر 100 روپے فی کس ہوگا۔جوپردو سو چالیس روپےجبکہ کھجور پر ایک ہزار چھ سوروپےاورکشکمش کے نصاب سے بھی فی کس ایک ہزار چھ سو روپے صدقہ فطر ادا کرنا ہوں گے۔ یہ صدقہ فطر کی کم سے کم شرح ہے۔صاحب ثروت لوگ اپنی مالی حیثیت کو پیش رکھ کر صدقہ فطر ادا کرسکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں: