ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی : احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر دلائل مکمل کر لیے گئے۔عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: