سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں : حمزہ عباسی

ٹورنٹو: ریکارڈ ساز پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں نوری نت کا کردار ادا کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے کہاہے کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔

ٹورنٹو میں نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں حمزہ علی عباسی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جانےکے لیے بہت جھوٹ بولنا پڑتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جس ملک میں بھی جاتا ہوں ،شائقین کی جانب سے خوب پذیرائی ملتی ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru