پارلیمنٹ سپریم کورٹ کو عمران کی نااہلی کیلیے کہہ سکتی ہے,زلمے خلیل

واشنگٹن : سابق امریکی نمائندہ برائےپاکستان زلمےخلیل زادکی ٹویٹ حکومت نےعمران کوریاست کادشمن نمبرون ثابت کرنےکی ٹھان لی ہے۔

زلمےخلیل زادنے کہا کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کوعمران خان کی نااہلی کیلیےکہہ سکتی ہے,عمران کی نااہلی کااقدام, سیاسی،معاشی وسلامتی بحران سنگین کرسکتاہے۔

زلمے خلیل زاد نے مزید کہا کہ عض ممالک نے پاکستان میں سرمایہ کاری پہلےہی روک دی،

اپنا تبصرہ بھیجیں: