Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
جماعت اسلامی کی قانونی فتح، کراچی کی 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم |

جماعت اسلامی کی قانونی فتح، کراچی کی 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم

کراچی : جماعت اسلامی کی قانونی فتح، الیکشن کمیشن نے کراچی کی 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے کراچی کی چھ یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا

الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ۔فیصلے کے مطابق دوبارہ گنتی مومن آباد کی یوسی 3، منگھوپیر یوسی 12 میں ہوگی، ضلع شرقی کے علاقہ گلشن کی یوسی 1، اورنگی کی یوسی 3، 7 اور 8 میں بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی۔

جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن میں چھ یونین کونسلز کے نتائج چیلنج کیے تھے۔