Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
موبائل سے شناختی کارڈ بنوانے کا پروسس, نادرا نے ایپ متعارف کرا دی |

موبائل سے شناختی کارڈ بنوانے کا پروسس, نادرا نے ایپ متعارف کرا دی

کراچی : پاکستانی شہری موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے، نادرا نے نئی پاک آئی ڈی موبائل ایپلکیشن متعارف کروادی۔نادرا کا کہنا ہے کہ موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی، نئی ایپلکیشن پر دستاویزات اپ لوڈ کروائی جا سکیں گی۔

نئی ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ کےلیے موبائل پر ہی فنگر پرنٹس بھی دیے جاسکتے ہیں۔چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ شہری موبائل ایپ سے متعلق اپنی آرا سے ضرور آگاہ کریں۔