پاک افغان ٹیموں کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی

دبئی : پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں نے ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ سے قبل ایک ساتھ نماز مغرب ادا کی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں ہوگا۔

میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے افطار کے بعد نماز مغرب ایک ساتھ گراؤنڈ میں ادا کی۔ایک ساتھ نماز کی ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔


اپنا تبصرہ بھیجیں: