جدہ: سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ میں 20 افراد جاں بحق ہو نے اطلاع مووصول ہوئے ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 29 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
بس حادثہ عسیر ریجن میں عقبہ کے مقام پر پیش آیا، بس میں مختلف ملکوں کے اقامہ ہولڈرز شہری سوار تھے ،حادثے کےبعد بس جل کر خاکستر ہوگئی۔
فيديو | لقطات من موقع حادثة عقبة شعار في عسير#الإخبارية #نشرة_التاسعة pic.twitter.com/j5pCg5vwno
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) March 27, 2023