Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بھارتی ٹی وی اداکار ویویان کا قبول اسلام کا اعتراف | زرائع نیوز

بھارتی ٹی وی اداکار ویویان کا قبول اسلام کا اعتراف

ممبئی : ویویان ڈی سینا نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کر لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ویویان ڈی سینا نے اپنی دوسری شادی پر خاموشی توڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مصر کی ایک سابق صحافی نوران علی سے تقریباً ایک سال قبل مصر میں شادی کی تھی اور ان کی ایک 4 ماہ کی بیٹی بھی ہے۔
ویویان نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے مگر وہ 2019 کے ماہِ رمضان سے اسلام قبول کر چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ دن میں پانچ وقت کی نماز پڑھنے سے بہت سکون ملتا ہے۔